نوابشاہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی۔ اس موقع پر صوبائی وزراء سردار صادق عمرانی، میر امیر حمزہ زہری، عاصم کُرد گیلو، ایم پی اے اسفندیار کاکڑ، رکن قومی اسمبلی اعجاز خان جکھرانی اور صوبائی وزیر سندھ سید ذوالفقار شاہ بھی موجود تھے۔
Leave a Reply