وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت سردار کوہیار خان ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی کے ہمراہ پشتون کور قلعہ سیف اللہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف پشتون نواب آیاز خان جوگیزئی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی زرک مند و خیل بھی موجود تھے۔
Leave a Reply